n


وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر نے قانون کی دھجیاں اُڑا دیں
اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے کہا ہے
کراچی میں قانون بنانے والوں نے ہی قانون کی دھجیاں اڑادیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے مشیر محمد بخش مہر نےقانون توڑ ڈالا۔
وزرا کی حلف برداری کے وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر محمد بخش مہر بغیر نمبر پلیٹ کی گاڑی میں مزار قائد پر حاضری دینے کےلئے پہنچ گئے ۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ آئینی طور پر بااختیار ہوتا ہے ،ایک غریب آدمی وزیراعلیٰ بن گیا ہے اسے سپورٹ کرنا چاہیے
مکمل خبریں پڑھیں