’مولانا‘ قابل احترام مگر ہمیں سیاسی فیصلہ کرنا ہے،زرداری

آصف زرداری نے مولانا فضل الرحمٰن کو ہری جھنڈی دکھادی ،کہتے ہیں مولانا قابل احترام ہیںمگر ہمیں’ سیاسی فیصلہ ‘کرنا ہے ۔
صدارتی انتخاب کےلئے اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار پر غور کےلئے پیپلز پارٹی کے اجلاس کی اندونی کہانی باہر آگئی ۔